ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی کو کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ نزد میر ہوٹل کے قریب سعودی ریال خور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مُسلح دہشتگردوں نے شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے بعد شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی کو فلفور سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس بات کی تصدیق کردی گئی کہ شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی شہید ہوگئے ہیں۔ شہید کے جسد خاکی کو نچاری امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔البتہ شہید ہونے والے مومن کا تعلق علمدار روڈ سے بتایا جارہا ہے
آج پورے میں ملک میں سعودی ریال خود کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے محمد علی ولد غلام علی تیسرے مومن ہے۔ اس سے قبل کراچی میں دو شیعہ مومنین کو آج صبح دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا۔ پورے پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف پوری دُنیا میں احتجاج جاری ہے مگر حکومت، سکیورٹی اداروں ، اور چیپ جسٹس افتخار چوہدری کے ہاتھوں یر غمال عدلیہ خاموش تماشائی نظر آرہی ہے۔
آخر کون ہے جو ان شہداہ کے خون کا خراج لے گا؟.......
/169